گورنر سندھ کا فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ پیر پگاڑا سے ٹیلیفونک رابطہ | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حر جماعت اور فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ پیر پگاڑا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کی۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حر جماعت اور فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ صبغت اللّٰہ شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

کامران خان ٹیسوری نے پیر پگاڑا سے ملک کی سماجی اور معاشی صورتحال میں بہتری کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ 

گورنر سندھ نے پیر پگاڑا سے کہا کہ پوری دنیا کی نظریں اس وقت پاکستان پر ہیں، ملک کئی طرح کے بحرانوں کا شکار ہے، آپ اپنے والد کی طرح کنگری ہاؤس کے دروازے کھول دیں اور مفاہمتی کردار ادا کریں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link