[ad_1]
امریکی وزیر دفاع اور پینٹاگون چیف جنرل (ریٹائرڈ) لائیڈ آسٹن ایک بار پھر اسپتال منتقل ہوگئے ہیں۔
پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع کو مثانے میں شدید تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ لائیڈ آسٹن کی جگہ کیتھلین ہکس فرائض انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کے آغاز میں بھی لائیڈ آسٹن طبعیت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل ہوگئے تھے، انہیں کینسر کے علاج میں پیچیدگیوں کا سامنا تھا۔
امریکی وزیر دفاع بیماری کے باعث 2 ہفتے تک والٹر ریڈ ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر واپس آگئے تھے۔
Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com
[ad_2]
Source link