پولیس اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، ثمیرہ الٰہی | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گجرات میں پی پی 34 سے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ثمیرہ الٰہی کا کہنا ہے کہ پولیس اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، ہمارے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔

ثمیرہ الٰہی نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری لگا کر ہم دونوں بہنوں کو گھر میں قید کردیا  گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امیدواروں کے ساتھ ایسا سلوک سمجھ سے بالاتر ہے، اللّٰہ کے حکم سے تمام سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد ایم پی اے کا مزید کہنا تھا کہ احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link