یو اے ای: 6 ریاستوں میں موسلادھار بارش، خراب موسم کا الرٹ جاری | Maqvi News

[ad_1]

یو اے ای: 6 ریاستوں میں موسلادھار بارش، خراب موسم کا الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فُجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

اماراتی محکمہ موسمیات نے خراب موسم کا الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

دبئی اور شارجہ کے تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی اور سرکاری و نجی کمپنیوں کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکام نے شہریوں کو بھی غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link