ہیوسٹن، چرچ میں خاتون کی فائرنگ، 2 افراد زخمی | Maqvi News

[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب

ہیوسٹن کے لیک وڈ چرچ میں ایک خاتون کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ 

پولیس نے جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والی خاتون کو ہلاک کر دیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے پاس بم ہے، تاہم کوئی دھماکا خیز مواد نہیں ملا ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link