مقبول بٹ کی 40ویں برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال | Maqvi News

[ad_1]

مقبول بٹ کی 40ویں برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر جماعتوں نے دی ہے۔

حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ شہدا کی قربانیاں بھارت سے آزادی کی جدوجہد کا قیمتی اثاثہ ہیں، کشمیری عوام اپنے شہدا کے مشن کو جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ مقبول بٹ کو چالیس برس قبل 11 فروری 1984 کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link