مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے، مہر بانو قریشی | Maqvi News

[ad_1]

مہر بانو قریشی : فوٹو اسکرین گریپ
مہر بانو قریشی : فوٹو اسکرین گریپ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صاحبزادی مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے۔

این اے 148 ملتان 1 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے این اے 151 ملتان 4 سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار مہربانو قریشی  نے کہا کہ آر او کو کل درخواست دی کہ دوبارہ گنتی کی جائے۔

مہر بانو قریشی نے کہا کہ ہمارے مطابق خارج ووٹ کی تعداد 4 ہزار کے قریب ہے، فارم 45 اور فارم 47 میں کوئی تضاد نہیں ہوسکتا۔

آزاد امیدوار تیمور ملک نے مزید کہا کہ کل 11 گھنٹے آر او آفس میں رہا، دھاندلی کی گئی ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link