دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ترجمان دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا۔

ممتاز زہرا بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فیک نیوز الرٹ جاری کیا۔

دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ گزشتہ ماہ ایران میں 9 پاکستانی شہریوں کی موت کی پرانی خبروں کی ری سائیکلنگ ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link