کراچی: جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں 8 سال بعد ایم کیو ایم پاکستان کا اجتماع | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں 8 سال بعد ایم کیو ایم پاکستان کا اجتماع ہو گا۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان آج جناح گراؤنڈ میں یوم تشکر منائے گی۔

جناح گراؤنڈ میں یوم تشکر کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں اور کنٹینر سے اسٹیج بنایا جا رہا ہے۔

یوم تشکر کے لیے آنے والی عوام کے لیے کرسیاں بھی لگائی جا رہی ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link