بھارت: اتراکھنڈ میں مسجد و مدرسہ شہید کرنے کے بعد صورتحال کشیدہ | Maqvi News

[ad_1]

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا
فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسجد اور مدرسہ شہید کرنےکے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہلدوانی شہر میں پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہلدوانی شہر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر  بند کر دی گئی ہے اور کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link