این اے 55، نتائج مرتب ہونے کا عمل شروع نہ ہوسکا | Maqvi News

[ad_1]

این اے 55، نتائج مرتب ہونے کا عمل شروع نہ ہوسکا

راولپنڈی کے حلقے این اے 55 پر آر او آفس میں نتائج مرتب ہونے کا عمل شروع نہیں ہوسکا۔

این اے 55 کے آر آو آفس میں میڈیا کے لیے لگی اسکرینیں بھی بند ہیں۔

آر او این اے 55 کے آفس عملے کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اسکرین پر نتائج نہیں آئیں گے، اسکرینیں چلنے کے لیے تکنیکی سہولت موجود نہیں۔

رپورٹس کے مطابق پریذائیڈنگ افسران کی بڑی تعداد آر او آفس میں نتائج کے اندراج کے لیے موجود ہے۔

آر او آفس این اے 55 کے آفس میں میڈیا نمائندگان کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link