پی ایس 27: غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ، ہالار وسان 93 ہزار 421 ووٹ لے کر کامیاب | Maqvi News

[ad_1]

پی ایس 27: غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ، ہالار وسان 93 ہزار 421 ووٹ لے کر کامیاب

سندھ اسمبلی کے حلق پی ایس 27 خیرپور 2 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ہالار وسان کامیاب ہوگئے ہیں۔

پی ایس 27 خیرپور 2 کے تمام 145 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتئجے کے مطابق ہالار وسان 93 ہزار 421 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

اس نشست پر جمعیت علماء اسلام (ف) کے محمد شریف برڑو 14 ہزار 897 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے۔

اس سے قبل سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 77 جامشورو میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پی پی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کامیاب ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی کے مراد علی شاہ 66100 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے روشن علی برڑو 6150 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link