چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کردیا | Maqvi News

[ad_1]

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان نے اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کر دیا۔

چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ نے کوئٹہ کے بوائے اسکاؤٹس ہیڈکواٹر میں پولنگ اسٹیشن پر ووٹ کاسٹ کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ عوام آج ووٹ ڈال کر قومی فریضہ انجام دیں۔ 

Pakistan election 2024 | Election 2024 Constituencies | Election 2024 candidates 

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link