فلم راکی کے اداکار کارل ویدرز کا انتقال، سلویسٹر اسٹالن کا خراج عقیدت  | Maqvi News

[ad_1]

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز/فرانچائز راکی کے اداکار کارل ویدرز انتقال کرگئے، سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالن اور اداکار مائیکل بی جارڈن نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ امریکی اداکار کارل ویدرز جنہوں نے راکی میں اپولو کریڈ کا کردار ادا کیا اور اسی نام سے مشہور ہوئے انکا گزشتہ جمعرات یکم فروری کو  76 برس کی عمر میں لاس اینجلس کیلی فورنیا میں انتقال ہوگیا۔ 

کارل ویدرز کی موت پر ان کے پرستاروں اور ساتھی اداکاروں سلویسٹر اسٹالن، مائیکل بی جارڈن اور دیگر نے اپنے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انھیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link