راجہ بشارت کی انتحابات سے دستبرداری سے متعلق خبروں کی تردید  | Maqvi News

[ad_1]

راجہ بشارت : فوٹو فائل
راجہ بشارت : فوٹو فائل

راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 55 سے آزاد امیدوار اور سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت  کا الیکشن سے دستبرداری کی خبروں  سے متعلق بیان سامنے آگیا۔

راجہ بشارت نے سوشل میڈیا پر انتحابات سے دستبرداری سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

آزاد امیدوار نے کہا کہ انتحابات میں حصہ بھی لے رہا ہوں اور پی ٹی آئی کا سپاہی ہوں، آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے فیک ویڈیو پھیلائی جا رہی ہے۔

راجہ بشارت نے دعویٰ کیا ہے کہ کل ہم این اے 55 کی سیٹ بھاری لیڈ سے جیتیں گے۔

Pakistan election 2024 | Election 2024 Constituencies | Election 2024 candidates

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link