مدھیہ پردیش: پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکا، 8 افراد ہلاک، 80 زخمی | Maqvi News

[ad_1]

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔

دھماکے کی شدت سے اردگرد کی دیگر دس عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو نکالنے کیلئے فوجی ہیلی کاپٹر طلب کرلئے گئے۔

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

دھماک سے لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، فیکٹری میں 200 سے 300 افراد کام کرتے تھے۔

یہ واضح نہیں ہے کہ دھماکے کے وقت کتنے افراد فیکٹری کے اندر موجود تھے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link