حوثی فورسز کا امریکی و برطانوی اہداف کیخلاف مزید فوجی کارروائیاں کرنے کا اعلان | Maqvi News

[ad_1]

فوٹو بشکریہ عرب میڈیا
فوٹو بشکریہ عرب میڈیا

حوثی فورسز امریکی و برطانوی اہداف کے خلاف مزید فوجی کار روائیاں کریں گی۔

یمن کے حوثیوں کے ترجمان نے بتایا کہ فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت اور امریکا و برطانیہ کے حملوں کے جواب میں بحیرۂ احمر میں دو فوجی آپریشن کیے۔

ترجمان نے بتایا کہ ایک آپریشن میں امریکی اور دوسرے آپریشن میں برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ دونوں جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link