پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا گیا | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا، مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ کے تحت ریلی میں وفاقی وزراء، سیکریٹری خارجہ اور دیگر نے شرکت کی۔

ملک کے مختلف شہروں میں یکجہتی کشمیر کی ریلیاں نکالی گئیں۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مظفر آباد میں وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات کی اور دستور ساز اسمبلی سے بھی خطاب کیا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link