مودی سرکار کی مسلم دشمن کارروائیاں جاری، دلی میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد شہید   | Maqvi News

[ad_1]

دلی میں واقع تاریخی مہیرولی اخونجی مسجد جسے بھارتی حکومت نےگزشتہ دنوں شہید کیا(تصویر سوشل میڈیا)۔
دلی میں واقع تاریخی مہیرولی اخونجی مسجد جسے بھارتی حکومت نےگزشتہ دنوں شہید کیا(تصویر سوشل میڈیا)۔

بھارت میں مودی سرکار کی مسلمان دشمن کارروائیاں جاری ہیں، مودی سرکار نے دلی کی 600 سال پرانی تاریخی اخوندجی مسجد کو شہید کر دیا۔

مسجد کی شہادت کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انتہا پسندوں نے اخوندجی مسجد سے ملحق قبروں اور قرآن کے نسخوں کی بھی بے حرمتی کی۔

مسجد کے پیش امام کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجی بلڈوزروں کے ساتھ زبردستی مسجد کے احاطے میں گھُسے، مسجد میں یتیم بچے رہتے تھے۔ ان کے لیے ہر ماہ میڈیکل کیمپ بھی لگتا تھا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link