پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر آج منایا جائے گا | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کے شکار کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی منایا جائے گا۔

پاکستان اور کشمیر کو ملانے والے راستوں پر ہاتھوں کی زنجیر بناکر اظہار یکجہتی ہوگا۔

کوہالہ پُل پر سب سے بڑی تقریب صبح 9 بجے ہوگی جس میں اہم شخصیات شرکت کریں گی۔

علاوہ ازیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا، جبکہ ملک بھر میں ریلیاں، سیمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link