لندن میں ماں اور اس کے دو کمسن بچوں پر تیزاب پھینک دیا گیا | Maqvi News

[ad_1]

--- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لندن میں ماں اور اس کے دو کمسن بچوں پر تیزاب پھینک دیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کیمیائی مواد سے متاثرین کی مدد کرنے والے 3 افراد اور 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور لوگوں پر کیمیائی مواد پھینک کر فرار ہوگیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر کی مدد سے بھی اس کی تلاش جاری ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link