بلوچستان میں بارش، میرانی ڈیم بھر گیا | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان میں آواران سے زیارت تک بارش کے باعث جل تھل ایک ہوگیا،  بارش سے میرانی ڈیم بھر گیا جبکہ اسپل وے سے پانی کا اخراج جاری ہے۔

بارش کے باعث مکران میں پھنسے 9 افراد کو فوج اور ایف سی نے ریسکیو کرلیا۔ 

دوسری جانب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

پنجاب کے متعدد شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے، دوسری جانب مری میں برفباری کے باعث مال روڈ جانے والی شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link