13 لاکھ غیرقانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری  | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نگراں وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ غیرقانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی۔ 

افغان مہاجرین کے قیام میں مارچ 2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے اس سے قبل توسیع کی سمری اعتراض کے ساتھ واپس کی تھی۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link