اسرائیلی فوج رفح آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے | Maqvi News

[ad_1]

فوٹو بشکریہ رائٹرز
فوٹو بشکریہ رائٹرز

انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار اور کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج رفح آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اسرائیل اور مصری انٹیلی جنس حکام کے درمیان اسرائیل کے آپریشن پر بات کرنے کے لیے قاہرہ میں ملاقات ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں لاکھوں فلسطینیوں نے رفح کی طرف ہجرت کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ شہری آبادی کا انخلا کس طرح کرے گا۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی آپریشن سےجزیرہ نما سینائی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی ہجرت بڑھ سکتی ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link