نئی کراچی میں دو گروپوں میں تصادم، لڑکا جاں بحق  | Maqvi News

[ad_1]

نئی کراچی میں دو گروپوں میں تصادم، لڑکا جاں بحق

کراچی کے علاقے سیکٹر الیون جے میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نیو کراچی سیکٹر 11 جے میں دو گروپوں میں جھگڑا ہوا، اس دوران ایک دوسرے پر تشدد اور فائرنگ بھی کی گئی۔

 پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کی زد میں آکر ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے، صورتحال کنٹرول میں ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link