کراچی، صبح سویرے مختلف علاقوں میں بارش | Maqvi News

[ad_1]

کراچی، صبح سویرے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش کے باعث ٹھنڈ میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

آئی آئی چندریگر روڈ، شارع فیصل، صدر، اولڈ سٹی ایریا اور ایم اے جناح روڈ پر بارش ہوئی ہے۔

علاوہ ازیں گلستان جوہر، گلشن اقبال سمیت دیگر علاقوں میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link