محکمہ تعلیم سندھ کا صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان  | Maqvi News

[ad_1]

محکمہ تعلیم سندھ کا صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق فروری 5 تا 9 تمام نجی و سرکاری اسکول، کالج اور جامعات بند رہیں گی، 5 فروری کو سندھ میں کشمیر ڈے کی تعطیل کا اعلان کیا جاچکا ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی سمری منظور کرلی ہے۔

ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ سندھ 6 تا 9 فروری تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بندرہیں گے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link