امریکا میں مذہبی آزادی پر عالمی سربراہ اجلاس، پاکستان کی بھی نمائندگی | Maqvi News

[ad_1]

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں مذہبی آزادی پر عالمی سربراہوں کے اجلاس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مندوبین نے شرکت کی۔

اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت انیلا علی نے کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مذہبی آزادی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اور قانون سازی کی ضرورت ہے۔

سربراہ اجلاس میں مذہبی آزادی سے متعلق درپیش چیلنجز پر گفتگو کی گئی۔

اجلاس میں سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے کمشنر نے بھی خطاب کیا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link