ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز کس نے چھینا؟ | Maqvi News

[ad_1]

ایلون مسک، فائل فوٹو
ایلون مسک، فائل فوٹو

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔

اب دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز فرانس کی مشہور کمپنی لوئی وٹان موئے ہینیسی(LVMH) کے سربراہ برنارڈ آرنلٹ نےحاصل کر لیا ہے۔

مشہور امریکی بزنس میگزین فوربز کی حالیہ’ریئل ٹائم بلینیئرز لسٹ‘ کے مطابق، برنارڈ آرنلٹ کی مجموعی مالیت 207.6 بلین ڈالرز ہے جبکہ ایلون مسک کی مجموعی مالیت 204.7 بلین ڈالرز ہے۔

برنارڈ آرنلٹ کی مجموعی مالیت میں گزشتہ ہفتے غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ ہفتے جمعہ کو صرف ایک دن میں ان کی کل مالیت میں 22.7 بلین ڈالرز کا اضافہ ہوا جبکہ ایلون مسک کی دولت میں 18 بلین ڈالرز کی کمی ہوئی۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link