تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کو اپنی جارحیت پر جواب دینا پڑ رہا ہے، خالد قدومی  | Maqvi News

[ad_1]

حماس رہنما اور ترجمان خالد قدومی کراچی پریس کلب کے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
حماس رہنما اور ترجمان خالد قدومی کراچی پریس کلب کے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔

حماس کے رہنما خالد قدومی نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کو اپنی جارحیت پر جواب دینا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا فلسطینی عوام حماس کے ساتھ ہیں۔

کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حماس رہنما اور ترجمان خالد قدومی نے کہا کہ پاکستانی میڈیا کے شکر گزار ہیں جس نے ہمارا موقف دنیا کے سامنے رکھا۔ 

انہوں نے کہا کہ اسرائیل جب سے وجود میں آیا ہے ہر تھوڑے دن بعد اشتعال انگیزی کرتا ہے۔ ہمارا طوفان آپریشن جوابی کارروائی تھی۔ اللّٰہ کے بعد عوام نے ہمارا بہت ساتھ دیا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link