شہباز مباحثے کی مشروط حامی بھرنے کے بعد چھپ گئے، ندیم افضل چن | Maqvi News

[ad_1]

شہباز مباحثے کی مشروط حامی بھرنے کے بعد چھپ گئے، ندیم افضل چن

رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مباحثے کیلئے مشروط حامی بھرنے کے بعد چھپ گئے ہیں۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پی پی رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ مریم صاحبہ اپنے والد میں بلاول بھٹو سے مباحثہ کرنے کا حوصلہ تو پیدا کریں۔

ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ پنجاب کے چولستان کا موازنہ سندھ کے تھر سے کرو۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف پنجاب میں این آئی سی وی ڈی اسپتال بناتے تو علاج کا بہانہ بنا کر ملک سے کیسے بھاگتے۔

ندیم افضل چن نے مزید کہا کہ مریم صاحبہ، میاں صاحب کو بلاول بھٹو سے مباحثہ کیلئے تیار تو کریں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link