بھارتی بحریہ نے ایرانی کشتی کو صومالی قزاقوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا | Maqvi News

[ad_1]

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

بھارتی بحریہ نے ایرانی کشتی کو صومالی قزاقوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا، بھارتی حکام کے مطابق ماہی گیر کشتی پر موجود عملے کے 19 پاکستانی ارکان کو بحفاظت رہا کرالیا گیا ہے۔

ایرانی جھنڈا بردار کشتی کے عملے کو 11 صومالی قزاقوں نے یرغمال بنایا تھا۔

کشتی چھڑانے کی کارروائی گذشتہ رات بحر ہند میں کوچی شہر سے 850 ناٹیکل میل کے فاصلے پر صومالی ساحل کے نزدیک کی گئی۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link