بنگلادیش: جماعت اسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی برقرار | Maqvi News

[ad_1]

 
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے ملک کی سب سے بڑی اسلام پسند جماعت، جماعت اسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے پر ہائی کورٹ کی جانب سے عائد پابندی برقرار رکھی ہے۔

ڈھاکا سے اس حوالے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جنوری کے اہم انتخابات سے قبل ملک میں سیاسی تناؤ بڑھ رہا ہے۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جماعت اسلامی کی انتخابی سیاست پر پابندی کے فیصلے کے بعد ڈھاکا میں جماعت کے وکلا پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جماعت اسلامی کی انتخابی سیاست پر پابندی کے فیصلے کے بعد ڈھاکا میں جماعت کے وکلا پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔

دوسری طرف اپوزیشن کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے پارلیمانی الیکشن آئندہ سال جنوری میں منعقد ہوں گے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link