سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا | Maqvi News

[ad_1]

فوٹو بشکریہ اے پی پی
فوٹو بشکریہ اے پی پی

سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ شاہیرہ شاہد کو سیکریٹری وزارتِ اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تقرری کی منتظر شاہیرہ شاہد انفارمیشن گروپ گریڈ 22 کی افسر ہیں۔

شاہیرہ شاہد سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر پہلے بھی تعینات رہ چکی ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link