فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو اور محمود عباس سے رابطہ | Maqvi News

[ad_1]

فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو اور محمود عباس سے رابطہ

فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں عام شہریوں کا زیادہ نقصان ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عام شہریوں اور دہشتگردوں میں فرق کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

فرانسیسی صدر نے فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی رابطہ کیا اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link