یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون کا جہاز اغوا کر لیا | Maqvi News

[ad_1]

بحیرہ احمر میں اغوا ہونیوالا گلیکسی لیڈر نامی جہاز (بشکریہ سوشل میڈیا)۔
بحیرہ احمر میں اغوا ہونیوالا گلیکسی لیڈر نامی جہاز (بشکریہ سوشل میڈیا)۔

یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون (دولت مند بزنس مین) کا بحری جہاز اغوا کر لیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کی ملکیت نہیں، عملے میں بھی کوئی اسرائیلی شامل نہیں۔ 

اسرائیلی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ترکیہ سے بھارت جانے والے جہاز پر عملے کے 52 افراد موجود ہیں۔ 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق برطانوی کمپنی کا جہاز اسرائیلی ٹائیکون کی ملکیت ہے۔ 

یاد رہے کہ حوثی، اسرائیلی کمپنیوں یا اسرائیلی پرچم والے جہازوں کو نشانہ بنانے کا کہہ چکے ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link