کراچی: تیز رفتاری کے باعث گاڑی کُھلے نالے میں جا گری

[ad_1]

کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی کُھلے نالے میں جا گری۔

اس حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں علاقہ مکینوں نے نالے سے نکالا۔

بعدازاں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



[ad_2]

Source link